خندہ روئی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ہنس مکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ہنس مکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی۔